the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد کی دعوت پر عالم اسلام کے مشہور محدث الدکتور حامداکرم بخاری جو مسجد نبوی میں بخاری شریف کا درس دیتے ہیں اور امام الحرم مکی شیخ احمد بن آل طالب کے استاذ محترم ہیں، حیدرآباد تشریف لارہے ہیں۔یکم فروری کو بعد نماز مغرب اور 2؍ فروری 10کوتا 12 ؍بجے



دن دارالعلوم حیدرآباد میں حامد اکرم بخاری، بخاری شریف کا درس دیں گے اور حدیث کی اجازت وسند بھی دیں گے ۔مولانا محمد رحیم الدین انصاری ناظم جامعہ ومولانا محمد حسام الدین ثانی مہتمم جامعہ نے دینی مدارس کے اساتذۂ کرام اورعلماء عظام سے اس اہم علمی ودینی اجلاس میں شرکت کی خواہش کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.